• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ننھے بھالوؤں کو بھی جھولا جھولنے کا شوق

شام کے اوقات میں پارکس میں بچے تو جھولا جھولتے نظر آتے ہی ہیں لیکن اب تو بھالوؤں کو بھی جھولا جھولنے کا شوق ہوگیا ہے۔

امریکا کے ایک گارڈن میں4 ننھے بھالوؤں نے میدان صاف دیکھا تو دوڑے چلے آئے اور جھولا جھول کر اپنے ارمانوں کی خوب کثر نکالی۔

ننھے کھلندڑے بھالوؤں کے جھولا جھولنے کی یہ ویڈیو انٹرنیٹ پر کافی مقبولیت حاصل کررہی ہے جسے اب تک ہزاروں افراد دیکھ کر لطف اندوز ہوچکے ہیں۔

تازہ ترین