• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صفر کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

Ruet E Hilal Committee Will Look Moon Today

ماہِ صفر کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کے اجلاس آج چیئرمین مفتی منیب الرحمٰن کی زیر صدارت ہوگا۔

مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کے چیئرمین مفتی منیب الرحمٰن نے اعلان کیا ہے کہ ماہِ صفرالمظفر1439ھ کے چاند کی رویت کا شرعی فیصلہ کرنے کے لیے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کااجلاس 20اکتوبر 2017ء جمعۃ المبارک کو بعد نمازِ عصر دفتر محکمۂ موسمیات (میٹ کمپلیکس)، موسمیات چورنگی ، یونیورسٹی روڈ کراچی میں منعقد ہو گا۔

چاند کے بارے میں شہادت دینے یا معلومات فراہم کرنے کے لئے  99261404, 99261403 (021) پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

تازہ ترین