• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلم جنگل آج سے نمائش کیلئے پیش کی جائے گی

معروف ہالی ووڈ اداکار ڈینیل ریڈ کلف کی ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور فلم جنگل کا آج رہلیز کی جارہی ہے۔

گریگ مک لین کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی چند ایسے دوستوں کے گرد گھوم رہی ہے جو جنگل کی سیر کرنے کیلئے جاتے ہیں لیکن گائیڈ کے دھوکا دینے پر مشکلات کا شکار ہوجاتے ہیں۔

فلم کی کاسٹ میں ڈینیل ریڈ کلف کے علاوہ ایلکس رسل،تھامس کریشمین،یاسمین قاسم،جول جیکسن،للی سولیوان اور اینجی ملیکین شامل ہیں۔

ٹوڈ فیلمین اور مائیک گیبریوے کی مشترکہ پروڈیوس کردہ فلم کا ’جنگل‘ کا گزشتہ روز فائنل ٹریلر جاری کیا گیا تھا۔

تازہ ترین