• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: منشیات فروشوں کی فائرنگ، پولیس اہلکارجاں بحق

Police Official Martyred During Karachi Raid

کراچی کے علاقے ملیر15میں شادی ہال کے قریب منشیات فروشوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکارجاں بحق ہوگیا۔

ایس ایس پی کورنگی نعمان صدیقی کا کہنا ہے کہ پولیس نے منشیات فروش شہزاد کو گرفتار کیا تو اس کے ساتھیوں نے فائرنگ کر دی ۔

نعمان صدیقی نے بتایا کہ جاں بحق اہلکار کی شناخت بلال کے نام سے ہوئی،پولیس اہلکار بلال ملزمان کی فائرنگ کی زد میں آکر شہید ہوگیا۔

تازہ ترین