• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آلودگی انسانی جان کے لئے خطرہ بن گئی، 2015ء میں آلودگی دنیابھر میں90 لاکھ افراد کی موت کا سبب بنی، بھارت میں سب سے زیادہ پچیس لاکھ ہلاکتیں ہوئیں۔

برطانوی تحقیقی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ آلودگی انسانی جان کے لئے خطرہ بن گئی ہے، آلودگی سے بھارت میں25 لاکھ جبکہ چین میں 18لاکھ ہلاکتیں ہوئیں۔

ہلاکتوں کا زیادہ سبب فضائی آلودگی بنی،فضائی آلودگی سے65 لاکھ اور آبی آلودگی سے 18 لاکھ افراد جان سے گئے۔

تازہ ترین