• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کمپنی ایک ایسا روبوٹ ایجاد کیا ہے جو آپ کی ذہانت کو چیلنج کرسکتا ہے۔

یہ روبوٹ بالکل حقیقی آئن اسٹائن جیسا ہے اور اپنے چہرے پر زندگی سے بھرپور تاثرات بھی رکھتا ہے۔

اس سے گفتگو کرنا یقیناً آپ کے لیے ایک دلچسپ اور منفرد تجربہ ہوگا۔

آپ کے اسمارٹ فون سے ایک ایپ کے ذریعے چلنے والا یہ روبوٹ آپ کو مختلف سوالات اور ذہانت پر مبنی کھیلوں کی بنیاد پر آپ کو آئی کیو پوائنٹس بھی دے گا یعنی آپ کی ذہانت میں روز بروز اضافہ ہوتا جائے گا۔

یہ روبوٹ صرف امریکا، برطانیہ اور ہانگ کانگ میں دستیاب ہے اور اس کی قیمت بھی نہایت کم ہے اور آپ باآسانی خرید سکتے ہیں۔

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

تازہ ترین