• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دنیا بھر میں ایڈونچر کے شوقین نوجوان مختلف او ر حیرت انگیز کرتب پرفارم کرکے دیکھنے والوں کو دنگ کردیتے ہیں تاہم جاپان میں بھی ایسا ہی حیرت انگیز کرتب تین ماہر ہوابازوں نے پیش کیا جسے دیکھ کر شائقین حیران رہ گئے۔

جاپان میں ہونے والے ائیر شو کے دوران تین ماہر پائلٹس نے کرتب بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہزاروں فٹ کی بلندی پر جہاز کے خارج ہوتے دھویں سے آسمان پر ہارٹ شیپ بناڈالا اور فضاء میں ایسا دلکش نظارہ بکھیرا کہ شائقین آنکھیں جھپکنا ہی بھول گئے۔

ہوابازوں کی مہارت کا یہ دلچسپ منظر کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کرلیا گیا ہے۔

تازہ ترین