• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعد رفیق نے شیخ رشید کا دعویٰ مسترد کردیا

Saad Rafique Rejects Claim Of Sheikh Rasheed

وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے شیخ رشید کا دعوٰی مسترد کردیا،انہوں نے کہا ہے کہ لال حویلی کےلال بجھکڑنےہمیشہ طاقتور کے تلوے چاٹے۔

وفاقی وزیر کا مزید کہنا ہے کہ شیخ چلی کی طرح پاؤں پکڑکراقتدارمیں رہنےسےبہترکم دن سہی مگرشیرکی طرح جیاجائے۔

خواجہ سعد رفیق نے مزید کہا کہ رہنا یا نکالنا صرف اللہ کااختیار ہے، شیخ چلی نامراد تھا نامراد ہی رہے گا، شورشرابا فیصلےاورسازشیں سچ کوچھپا نہیں سکتیں۔

 

تازہ ترین