• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مڈغاسکر میں طاعون کی وباء پھیلنے سے سو افراد ہلاک

Plague Spread In Madagascar Death Toll Reaches 74

افریقی ملک مڈغاسکر میں طاعون کی وباء پھیلنے سے سو کے قریب افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

Madghascar-Plague-222

عالمی ادارہ صحت کے افریقہ میں ڈیزاسٹر پروگرام کے سربراہ ڈاکٹر ابراہیما سوکو فال کے مطابق طاعون کی وباء میں مبتلا افراد کی تعداد بارہ سو سے تجاوز کرچکی ہے۔

Madghascar-Plague333

ڈاکٹر سوکو فال نے تصدیق کی ہے کہ بین الاقوامی ایجنسیوں کی جانب سے طاعون کی وبا پر قابو پانے کے لیے طاقتور اینٹی بائیوٹک ادویات کی ترسیل جاری ہے۔ عالمی ادارہٴ صحت نے عالمی سطح پر طاعون کی وبا کے پھیلنے کا انتہائی کم خطرہ ظاہر کیا ہے۔

دریں اثنا عالمی ادارہ صحت کے افریقہ میں ڈیزاسٹر پروگرام کے سربراہ ڈاکٹر ابراہیما سوکو فال کے مطابق طاعون کی وباء میں مبتلا افراد کی تعداد بارہ سو سے تجاوز کرچکی ہے۔

Madghascar-Plague444

تازہ ترین