• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عراق : آیت اللہ علی السیستانی نے کردوں کے تحفظ کا مطالبہ

Iraq Ayatullah Ali Al Sistani Demanded Protection For Kurds

عراق کے مذہبی پیشوا آیت اللہ علی السیستانی نے کردوں کے تحفظ کا مطالبہ کردیا ہے۔

Ayatollah-Sistani-222

کربلا میں جمعے کے اجتماع کے دوران آیت اللہ السیستانی کا بیان پڑھ کر سنایا گیا جس میں انہوں نے عراقی حکومت سے مخاطب ہوکر شمالی شہر کرکوک میں کردوں کے جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔

Ayatollah-Sistani333

سیستانی کا مطالبہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب عراقی فوج کا کرکوک پر قبضہ کے بعد کردوں کے ساتھ توہین آمیز واقعات کی اطلاعات موصول ہوئی ہے۔

تازہ ترین