• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سری لنکن ٹیم پر حملہ پولیس کی سستی کی وجہ سے ہوا تھا،آئی جی پنجاب

The Attack On Sri Lankan Team Was Due To The Laziness Of Police

آئی جی پنجاب عارف نواز نے کہا ہے کہ 2009 میں سری لنکن ٹیم پر حملہ پولیس کی سستی کی وجہ سے ہوا تھا ۔

میڈیا سے گفتگو میں عارف نواز کا کہنا تھا کہ پاک سری لنکا ٹی ٹوئنٹی میچ کے لیے سیکورٹی کے حوالے سے انتظامات جاری ہیں۔

آئی جی پنجاب نے کہا کہ 2 سال سے کرکٹ ٹیموں کو بہترین سیکورٹی فراہم کررہے ہیں اور سری لنکن کرکٹ ٹیم کو بھی اعلیٰ معیارکی سیکورٹی فراہم کریں گے۔

کراچی میں خواتین پر حملوں سے متعلق ان کا کہنا تھا کہ کراچی میں چھرا گروپ کی گرفتاری کے لیے ہرممکن مدد کو تیارہیں جب کہ پنجاب میں چھرا گروپ کا کوئی وجود نہیں۔

تازہ ترین