• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دنیا کا سب سے بڑا کروزتیزی سے تکمیل کےقریب

عالیشان ، خوبصورت، دنیا بھر کی سہولتوں سے آراستہ، دنیا کا سب سے بڑا کروز سمفنی آف دا سیز  تیزی سے تکمیل کے مراحل میں ہے۔

کون سی سہولت ہے جو اس شاندار جہاز پر مسافروں کو نہیں ملے گی؟؟ گیمز ،کھانا پینا ،،ایڈونچر اور بہت کچھ ۔۔۔

کروز کیا ہے۔۔۔۔ ایک چلتی پھرتی پوری دنیا آباد ہے اس ڈھائی لاکھ ٹن وزنی جہاز پر۔

شیڈول کے مطابق اکتیس مارچ کو پوری شان سے اپنے سفر پر نکلے گا۔

تازہ ترین