• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یونیفارم گندا کرنے پرٹریفک اہلکار نے شہری کی پٹائی کردی

Traffic Policeman Beats Citizen Dirting The Uniform

کراچی میں ٹریفک پولیس اہلکار نے یونیفارم گندا کرنے پر شہری کی پٹائی کردی۔

پرٹریفک پولیس اہلکار کی جانب سے شہری کی پٹائی کرنے کا واقعہ کراچی کے علاقے ابوالحسن اصفہانی روڈ پر پیش آیا۔

شہری کی موٹرسائیکل کے ٹائر سے ٹریفک پولیس اہلکار کا یونیفارم گندا ہوا۔

ڈی آئی جی ٹریفک کا کہنا ہے کہ واقعے کی مکمل انکوائری کر رہے ہیں جبکہ ذمہ دار ٹریفک پولیس اہلکار کے خلاف ایکشن بھی لیا جائے گا۔

تازہ ترین