• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی آئی سندھ میں جلسے نہیں جلسیاں کرتی ہے، ناصر شاہ

Pti Conventions In Sndh Is Not A Jalsa Its A Jalsiya Nasir Shah

صوبائی وزیر اطلاعات ناصر شاہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے سندھ میں جلسے نہیں بلکہ جلسیاں ہوتی ہیں،ن لیگ والے صرف ٹوپی ڈرامہ کرتے ہیں، کیپٹن صفدر کی ایئرپورٹ پر گرفتاری اسکا حصہ ہے۔

سکھر میں میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے ناصر شاہ نے کہا کہ بدتمیز خان نے ہمیشہ تبدیلی کے نام پر باتیں کی ہیں، یو ٹرن خان کرپشن کے خلاف باتیں کرتے ہیں انکے اپنے وزیر کرپشن میں ملوث ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ تاریخ گواہ ہے ہمیشہ پیپلزپارٹی کی قیادت کو پہلے گرفتار کیا جاتا تھا کیس بعد میں بنتے تھے۔

تازہ ترین