• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اداکارہ میرا شادی کے تذکرہ پر ہچکچا گئیں

Lollywood Actress Meera Hesitate On Question About Wedding

لالی ووڈ کی معروف اداکارہ میرا شادی کے نام پر ایک بار پھر تبصرہ کرنے کی بجائے ہچکچا گئیں، کہنے لگیں اس بات کا جواب وہ خود کیسے دے سکتی ہیں۔

لاہور میں ایک بیوٹی سیلون کا افتتاح لالی ووڈ کی مشہور اداکارہ میرا نے کیا، اس موقع پر انکا کہنا تھا کہ سجنا سنورنا خواتین کا شوق بھی ہے اور حق بھی، اس لئے اچھے پراڈکٹس کے ساتھ بہتر کام کرنے والوں کی مارکیٹ میں ہمیشہ مانگ رہتی ہے۔

اپنی شادی کے حوالے سے اب میرا کے مستقبل میں کیا ارادے ہیں، اس پر وہ جواب دینے کی بجائے ہچکچا گئیں۔

تازہ ترین