• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھر میں ایک دن میں 9 بچے انتقال کرگئے

Nine Babies Dead In Thar In Just 24 Hours

تھر کے علاقے مٹھی کے سول اسپتال میں غذائیت کی کمی اورپیچیدگیوں کے باعث 9 بچے انتقال کرگئے۔

محکمہ صحت تھرپارکر کے مطابق تمام بچوں کی اموات گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہوئی ہیں۔ ان میں نومولود سے 4 سال کی عمرتک کے بچے شامل ہیں ۔

بچوں کی اموات قبل از وقت پیدائش، وزن اور غذائیت کی کمی کے باعث ہوئیں ۔

تازہ ترین