• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوشکی میں خسرہ کی وبا پرقابوپالیاگیا

The Measles In Nushki Were Held

بلوچستان کےضلع نوشکی میں خسرہ کی وبا پرقابوپالیاگیا۔خسرہ سے ضلع میں گیارہ بچوں کی اموات ہوئی تھیں۔

ضلع نوشکی میں خسرہ سےکلی قادرآباداورملحقہ علاقےمتاثرہوئےتھے۔

ڈی ایچ اونوشکی کےمطابق متاثرہ علاقوں میں خسرہ سے11بچوں کی اموات ہوئیں،اس کےعلاوہ خسرہ سے50سےزائدمزیدبچےبھی متاثرہوئےتھے۔

ڈی ایچ او نوشکی کےمطابق وبا کےبعدتقریباًتین ہزار500بچوں کی ویکسی نیشن کی گئی۔

ان کا کہناتھا کہ خسرہ سےبچاؤکےلئےضلع بھرمیں حفاظتی ٹیکہ جات کی مہم چلائی جائےگی۔

تازہ ترین