بھارت کی اب تک کی سب سے مہنگی ترین فلم،’روبوٹ :ٹوپوائنٹ زیرو‘میں رجنی کانت کا کردارعامرخان نے ٹھکرا دیا۔
بھارتی ٹی وی شو میں بات کرتے ہوئے عامر خان کا کہنا تھا کہ رجنی کانت نے خود انہیں یہ کردارنبھانے کی پیش کش کی لیکن اس کردار کو ان سے بہتر کوئی نہیں نبھاسکتا۔