• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھر میں مزید 2 بچے چل بسے،تعداد 11 ہوگئی

More Than 2 Children Died In Thar Number 11

غذائیت کی کمی اور دیگر پیچیدگیوں کے باعث صحرائے تھر میں مزید 2بچے چل بسے، کل سے اب تک جاں بحق بچوں کی تعداد 11ہوگئی۔ نومولود سے 4 سال کی عمرتک کے بچے شامل ہیں۔

سول اسپتال مٹھی میں آج مزید دو بچے انتقال کرگئے جس کے بعد رواں ماہ بچوں کی اموات کی تعداد 34 ہوگئی ہے۔

محکمہ صحت تھرپارکر کے مطابق بچوں کی اموات غذائیت، وزن کی کمی اورقبل از وقت پیدائش کی وجہ سے ہوئی ہے، گزشتہ روز بھی نو بچے انتقال کرگئے تھے۔

تازہ ترین