• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سمندری طوفان ’’برائن‘‘برطانیہ پہنچ گیا

سمندری طوفان ’’برائن‘‘"برطانیہ پہنچ گیا،طوفان کے باعث آئرلینڈ اور مغربی ساحلوں میں کئی عمارتیں تباہ ہو گئیں ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان کے باعث پچپن سے پنسٹھ کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں ۔

سمندری طوفان برائن سے پہلے آئر لینڈ میں طوفان اوفیلیا سے تین افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

تازہ ترین