• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Us President Angry Over European Leaders

ایرانی جوہری معاہدے کے معاملے پر امریکی صدر یورپی رہنماؤں پر سیخ پا ہوگئے۔ فرانسیسی صدر اور جرمن چانسلر سے بولے، تم لوگ مال بناؤ، ہمیں بھی تمھاری ضرورت نہیں۔

امریکی صدر نے ایران اور 6 عالمی طاقتوں کے درمیان جوہری معاہدے کی توثیق سے انکا ر کردیا تھا جس پر انہیں یورپی اتحادیوں کی تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔

امریکی صدر نے اپنے ردعمل کا اظہار کرتے یورپی ممالک سے کہا کہ اس مسئلے میں ہمیں تمھاری ضرورت نہیں۔ جرمن چانسلر انجیلا مرکیل اور فرانسیسی صدر کا نام لے کر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا، تم لوگ ایران سے تجارت کرکے مال بناتے رہو۔

 

تازہ ترین