• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین میں رواں سال موسمِ سرما کی پہلی برف باری ہوئی، جس سے جہاں نظامِ زندگی متاثر ہوا وہیں سیاح بھی دلکش نظاروں سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔

برف باری کے باعث کئی علاقوں میں جھیل، درختوں اور پودوں نے برف کی سفید چادراوڑھ لی جو دلکش نظارہ پیش کررہا ہے۔

ونڈر لینڈ کا نظارہ پیش کرتے یہ علاقے اپنی دلکش کے باعث سیاحوں کی توجہ کے مرکز بنے ہوئے ہیں اور بڑی تعدادمیں لوگ یہاں کا رخ کررہے ہیں۔
 

تازہ ترین