• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

باجوڑ ایجنسی: مکان کی دیوار گرنے سے 7 افراد جاں بحق، 6 زخمی

Bajaur Agency 7 People Were Killed And 6 Injured When The Wall Collapsed

باجوڑایجنسی میں مکان کی دیوار گرنے سے7افراد جاں بحق اور6 زخمی ہوگئے۔

لیویز فورس کے مطابق ہیڈکوارٹر خار میں خستہ حال ہونے کی وجہ سے مکان کی اونچی دیوار دوسرے گھروں پر جا گری، جس کے نتیجے میں ملبے تلے دب کر7 افراد جاں بحق اور 6زخمی ہوگئے،زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں ۔

زخمیوں کوطبی امداد کے لئے پشاور منتقل کردیا گیا ہے ۔

پولیٹکل انتظامیہ اور مقامی لوگوں نے امدادی کاروائیاں شروع کردی ہیں ۔

تازہ ترین