• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طوفان’ برائن‘ سے آئرلینڈ اور مغربی ساحلوں پرکئی عمارتیں تباہ

سمندری طوفان ’برائن‘ برطانیہ پہنچ گیا، طوفان کے باعث آئرلینڈ اور مغربی ساحلوں میں کئی عمارتیں تباہ ہو گئیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان کے باعث55 سے65 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔

سمندری طوفان برائن سے پہلے آئر لینڈ میں طوفان اوفیلیا سے تین افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

تازہ ترین