• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برازیل : 245افراد کا پُل سے لٹک کرجھولا جھولنے کا ریکارڈ

برازیل میں 245 افراد نے بلند پل پر رسی کی مدد سے جھولا جھول کر گنیز ورلڈ ریکارڈ بناڈالا۔

ان افراد نے30میٹر بلند پُل سے ایک قطار میں کھڑے ہو کرچھلانگ لگاتے ہوئے خطر ناک انداز میں بنجی جمپنگ کا مظاہرہ پیش کیا اوراپنے پیروں کو رسیوں سے باندھ کر اُلٹ لٹک کر جھولا جھولا ۔

بیک وقت 245افراد کا پُل کی اونچائی سے بیک وقت جمپ سے لے کر پانی پراُلٹا جھولنے کے منظر نے دیکھنے والوں کو حیران کر دیا۔

 

تازہ ترین