• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملکہ برطانیہ صرف اتوار کو اپنے پرس میں پیسے کیوں رکھتی ہیں؟

Why Queen United Kingdom Only Spend Money On Sunday

ملکہ برطانیہ ہفتے میں صرف ایک ہی دن اپنے پرس میں پیسے کیوں رکھتی ہیں؟،برطانوی میڈیا نے کھوج لگالیا۔

برطانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ملکہ برطانیہ پورے ہفتے میں صرف اتوار کے روز ہی اپنے پرس میں پیسے رکھتی ہیں۔

ملکہ برطانیہ یہ پیسے پرس میں رکھ کر چرچ جاتی ہیں اور سروس کے اختتام پر ان پیسوں کو چندے کے باکس میں ڈال دیتی ہیں۔

شاہی ذرائع کے مطابق ملکہ الزبتھ دوئم کے پرس میں لپ اسٹک ،شیشہ،نظر کا چشمہ اور ایک پین بھی ہمیشہ موجود ہوتا ہے ۔

تازہ ترین