• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسپین میں ہزاروں بھیڑوں کا سڑکوں پر احتجا ج

اسپین کے شہر میڈرڈ میں ایک انوکھا احتجا ج ہو ا جس میں صرف انسا نو ں نے ہی نہیں بلکہ پانچ ہزار سے زائدبھیڑ وں نے بھی حصّہ لیا۔

ہزاروں بھیڑوں اور گائے بکریوں پر مشتمل یہ ریلی اسیپن کے چر واہوں نے نکا لی تھی جن کا مطا لبہ تھا کہ انہیں زما نہ قد یم کی طر ح آ ج بھی آزا دانہ نقل مکانی کا حق حا صل ہونا چاہیے ۔

ان چر واہوں کے مطا بق وہ صدیوں سے تبدیل ہوتے مو سم کے مطا بق مختلف علا قو ں میں نقل مکا نی کر تے آرہے ہیں تا ہم شہروں کی مستقل توسیع ان کے لیے مشکلا ت کا سبب بن رہی ہے اور چر ا گا ہو ں میں بھی مسلسل کمی آتی جا رہی ہے۔

واضح رہے کہ اسپین کے چر واہے اپنے حقو ق کی حفا ظت کے لیے گزشتہ23سالوں سے یہ ریلی نکا ل رہے ہیں ۔

تازہ ترین