• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہ سلمان کی غیر قانونی طور پر مقیم افراد کو ایک ماہ کی مہلت

Shah Salman Allows Illegal Migrants For One More Month

سعودی عرب کےشاہ سلمان نے غیر قانونی طور پر مقیم افراد کو ایک ماہ کی مزید مہلت دے دی۔

شاہی فرمان کے مطابق غیرقانونی مقیم افراد14 نومبرتک سعودی عرب چھوڑدیں، مقررہ وقت میں سعودی عرب چھوڑنے والوں کو سزا نہیں ہوگی۔

اس سلسلے میں پاکستانی سفارت خانےمیں بھی غیرقانونی تارکین کی سہولت کےلیےخصوصی کاؤنٹرزقائم کر دیئے گئے ہیں، جہاں غیرقانونی مقیم پاکستانیوں کوسفری دستاویزات مکمل کرنےمیں رہنمائی کی جائےگی۔

تازہ ترین