• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جیکب آباد میں 5 سالہ بچی سے زیادتی کا مبینہ ملزم گرفتار

5 Year Old Girl In Jacobabad Allegedly Abducted

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے نوٹس لینے کے بعد پولیس نے جیکب آباد میں 5 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ۔

ایس ایس پی سرفراز شیخ کےمطابق5 سالہ بچی سےزیادتی کے مبینہ ملزم گل محمد کو گرفتار کرلیا گیا ہے، ملزم نے دوران تفتیش اپنے جرم کا اعتراف بھی کرلیا ہے ۔

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ڈپٹی کمشنر جیکب آباد نعیم سندھو کومتاثرہ بچی کا مکمل سرکاری خرچ پر علاج کرانے اور متاثرہ خاندان کی ہر ممکن مدد کرنے کی ہدایت بھی کی ہے۔

تازہ ترین