• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اردن میں ایک بین الاقوامی مقابلے کا انعقاد کیا گیا جس میں دنیا بھر سے 10طاقتور ترین پہلوانوں نے شرکت کی اور اپنی جسمانی مضبوطی اور بہادری کے خوب جوہر دکھائے۔

تین حصوں پر مشتمل اس مقابلے میں ہر کھلاڑی کو 21ٹن وزنی ٹرک کھینچنا تھا۔

مقابلے میںچار بارطاقتور کھلاڑی کا اعزاز حاصل کرنے والے کھلاڑی برین شو نے بھی شرکت کی اور بھاری بھرکم ٹرک کھینچنے کے مقابلے میں خوب زور آزمائی کرتے دکھائی دئیے تاہم یہ مقابلہ نیدر لینڈ کے کھلاڑی نے اپنے نام کیا جسے دس ہزار ڈالر کی انعام رقم سے نوازا گیا۔

تازہ ترین