• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روس کے دار الحکومت ماسکو میں رنگا رنگ فیشن ویک کا آغاز ہوگیا ہے ۔

چھ دن تک جاری رہنے والے اس فیشن ویک میں سال 2018 کےموسم گرما اور بہار کی مناسبت سے ڈیزائنرز نے اپنا کلیکشن پیش کیا۔

فیشن ویک کے دوران خوبصورت ماڈلز، مختلف ڈیزائنرز کے تیار کردہ نت نئے ملبوسات زیب تن کیے ریمپ پر جلوے بکھیر رہی ہیں جبکہ خواتین کی ایسیسریز بھی پیش کی جارہی ہیں ۔

21اکتوبرسے شروع ہونے والا یہ ایونٹ 6روز تک رنگینیاں بکھیرنے کے بعد 26اکتوبر کو اختتام پذیر ہوجائے گا۔

 

تازہ ترین