• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یمن میں امن کوششیں، ایران رکاوٹ ڈال رہا ہے، سعودی عرب

Saudi Arabia Accuses Iran Of Blocking Yemen Peace

سعودی عرب نے ایران پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ یمن میں امن کے قیام کی کوششوں میں رکاوٹیں ڈال رہا ہے۔

Saudi-Iran222

ریاض میں ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے یمن میں سعودی قیادت میں فورسز کے ساتھ لڑنے والے حوثی باغیوں کی مبینہ حمایت پر ایران کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔

Saudi-Iran333

اس اجلاس میں سعودی ملٹری حکام اور بحرین، مصر اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ نے بھی شرکت کی۔سعودی وزیرخارجہ نے اس موقع پر عرب اتحادیو ں کویمن میں جنگ کی صورتحال اور امن کوششوں سے آگاہ کیا۔

تازہ ترین