• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسٹر پرفیکشنسٹ میرے لئے مسٹر پیشنیٹ ہیں، زائرہ وسیم

Mr Presentists Are Mr Present For Me Jasmin Waseem

بولی وڈ اداکارہ زائرہ وسیم نے کہا ہے کہ ہر کوئی اداکار عامر خان کو مسٹر پرفیکشنسٹ کہتا ہے لیکن میرے لئے وہ مسٹر پیشنیٹ (جذبے سے سرشار شخص) ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ زائرہ وسیم نے کہاکہ وہ اداکار عامر خان کو اپنا دوست سمجھتی ہیں ،عامر خان ایک پرجوش شخصیت ہیں اور اپنے کام کے ساتھ مخلص اور لگن سے کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ وہ ابھی اداکاری میں اپنا طریقہ کار رجسٹر کرنے کے قابل نہیں ہوئیں بلکہ میں بطور اداکارہ خود کو ابھارنے کی کوشش کر رہی ہوں۔

 

تازہ ترین