| |
Home Page
جمعرات 04 ربیع الاوّل 1439ھ 23 نومبر 2017ء
November 14, 2017 | 02:25 pm

ورزش کو معمولات کا حصہ بنانا چاہیے، وسیم اکرم

Exercise Make A Party Of Routine Life

Exercise Make A Party Of Routine Life

لاہورمیں میر خلیل الرحمٰن میموریل سوسائٹی کے زیر اہتمام ذیابطیس کے عالمی دن پر سیمینار کا اہتمام کیا گیا۔ مہمان خصوصی سابق ٹیسٹ کرکٹر وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ ہمیں خود کو منظم کرنا ہوگا، کسی کو شوگر ہے یا نہیں، ورزش کو معمولات کا حصہ بنانا چاہیے ۔

خاتون ویٹ لفٹر مریم نسیم کا کہنا تھا کہ روزانہ ورزش اور متوازن خوراک کا استعمال بے شمار بیماریوں سے محفوظ رکھتی ہے ۔

دیگر مقرین کا کہنا تھا کہ ذیابطیس سے متعلق عوام کو زیادہ سے زیادہ آگاہی دینا ہو گی، سیمینار کے بعد واک کا اہتمام بھی کیا گیا ۔