• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کریمیا کے ساحلِ سمندر پر جیلی فش کا ڈھیر لگ گیا جس نے لوگوں کو دنگ کردیا۔

یہ مناظرکریمیا کے ساحل سمندر کے قریب دیکھے گئے جہاں لاکھوں کی تعداد میں آبی جانور جیلی فش پانی کے کنارے تیرتی نظر آئیں جن میں کچھ مردہ اور کچھ زندہ تھیں ۔

اتنی بڑی تعداد میں ساحل پرجیلی فش کی موجودگی نے جہاں لوگوں کو حیران کردیا وہیں بہت سے لوگ اس نظارے کو دیکھنے کیلئے ساحل کا رُخ بھی کیا اور کچھ جیلی فش کو پکڑنے کی کوشش بھی کرتے نظر آئے۔

ماہرین کے مطابق جیلی فش پانی میں رہتی ہیں تاہم موسم کی تبدیلی انہیں کنارے پر دھکیل لاتی ہے۔

تازہ ترین