• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
China Dominance America In Keeping Super Computers

دنیا میں سب سے زیادہ سپر کمپیوٹر ز رکھنے کے معاملے پر چین نے امریکا کو پیچھے چھوڑ دیا ۔

تازہ ترین سروے کے مطابق دنیا میں تیز ترین 500 سپر کمپیوٹرز ہیں ،فہرست کے مطابق ان میں سے 202 چین میں موجود ہیں ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا میں 143 سپر کمپیوٹرز کے ساتھ دوسری پوزیشن پر ہے ،35 سپر کمپیوٹرز کے ساتھ جاپان تیسرے جبکہ 20 سپر کمپیوٹرز کے ساتھ جرمنی چوتھے نمبر پر ہے ۔

25 سال قبل اس فہرست کا آغاز کیا گیا تھا اور ہر دو سال بعد اس کے تازہ اعداد و شمار شائع کیے جاتے ہیں، گزشتہ فہرست میں امریکہ کے پاس 169 جبکہ چین کے پاس 160 سپر کمپیوٹرز تھے۔

تازہ ترین