| |
Home Page
ہفتہ 28 صفر المظفر 1439ھ 18 نومبر 2017ء
November 15, 2017 | 06:27 am

کنال کھیمو نے اپنی بیٹی کی پہلی تصویر جاری کردی

Kunal Kemmu Soha Ali Khan Shares Baby Pics

Kunal Kemmu Soha Ali Khan Shares Baby Pics

بھارتی اداکار کنال کھیمو نے سماجی ویب سائٹ پر اپنی ننھی پری کی پہلی تصویر جاری کردی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی اداکار کنال کھیمونے معروف سماجی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ڈیڑھ ماہ کی ننھی پری انایہ کی پہلی تصویر جاری کردی ہے۔

بھارت میں14نومبر کو منائے جانے والے یوم اطفال کی مناسبت سے جاری کی گئی اس تصویر کے ساتھ کنال کیمو نے تمام بچوں کو اس دن کی مبارکباد بھی دی ہے۔

اداکارہ سوہا رعلی خان اور کنال کھیمو 2015ءمیں شادی کے بندھن سے منسلک ہوئے تھے، اس جوڑے کے یہاں گزشتہ ماہ ننھی پری کی پیدائش ہوئی تھی، جس کا نام انایہ رکھا گیا تھا۔