• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Market Share 280 Points Less In 100 Index

کاروبار ی ہفتے کے تین دن، تینوں منفی، پاکستان اسٹا ک ایکسچینج میں تین روز کی مندی میں 772 پوائنٹس نکل گئے، مارکیٹ کیپٹلائزیشن 117 ارب روپے کم ہوگئی۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا اختتام 280 پوائنٹس کمی سے 40ہزار 662 پر ہوا۔

آ ج کاروبار کے دوران 367 کمپنیوں کے 9کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 6 ارب 79 کروڑ روپے رہی۔

کاروبار کی گئی 201 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔

کاروبار کے اختتام پر مارکیٹ کیپٹلائزیشن 32 ارب روپے کم ہوکر 8375 ارب روپے ہوگئی۔

تازہ ترین