• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہیندر سنگھ دھونی نے اپنے پالتو کتوں کو ٹرین کردیا

کرکٹ کی دنیا میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے والے معروف بھارتی کرکٹر مہیندر سنگھ دھونی ان دنوں چھٹیاں گزار رہے ہیں جن کی حالیہ ڈانس کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر خوب دھوم مچائی۔

اب انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک اور دلچسپ ویڈیو جاری کی ہے جس میں وہ اپنے پالتو کتوں کو ایکروبیٹس کی ٹریننگ دیتے نظر آرہے ہیں۔

واضح رہے یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی شائقین کی توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔

تازہ ترین