• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امارات کی فضائی کمپنی میں لگژری کیبن متعارف

متحدہ عرب امارات کی فضائی کمپنی کی جانب سے لگژری کیبن سروس متعارف کرائی گئی ہے۔

مشرقی وسطیٰ کی سب سے بڑی فضائی کمپنی ایئرلائن کے اس فرسٹ کلاس سوٹ میں سفر کی قیمت صرف 7ہزار پاؤنڈز مقرر کی گئی ہے جس کا باقاعدہ آغاز اگلے ماہ کیاجائے گا۔

بوئنگ 777میں متعارف کی گئی اس کمرشل سروس میں صارفین کے لئے نہ صرف آرام دہ سیٹ ہے۔

32انچ ٹی وی کے ساتھ ، پرسنل وارڈ روب، منی ڈائیننگ کی سہولت بھی موجود ہے ۔

 

تازہ ترین