• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، جعلی مرچیں تیار کرنیوالی فیکٹری سیل

Punjab Food Authority Fake Peppers Manufactured Factory Cell

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے فیصل آباد میں جعلی مرچیں تیار کرنےو الی فیکٹری پر چھاپہ مار کارروائی کی تو فوڈ اتھارٹی کے ملازمین کو مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا، پولیس نے مزاحمت کرنے والے شخص کو گرفتار کر کے فیکڑی سیل کر دی ۔

پولیس ذرایع کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ملازمین نے غوثیہ آباد کے علاقے میں جعلی مرچین تیار کرنے والی ایک فیکٹری میں چھاپہ مارا تو وہ موجود فیکٹری کے ملازمین نے مزاحمت شروع کر دی۔

اس دوران پولیس موقع پر پہنچ گئی اور مزاحمت کرنے والے ایک فیکٹری ملازم کو حراست میں لے لیا جبکہ پنجاب فوڈ اتھارٹی نے فیکٹری کو سیل کر دیا ۔

تازہ ترین