• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: بلدیہ ٹاؤن میں کومبنگ آپریشن، 3 افراد زیر حراست

Combang Operation In Baldia Town Three Terrorist Arrested

کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن کے مختلف علاقوں میں کومبنگ آپریشن کیا گیا ہے جس کے دوران 82 افراد کی جانچ پڑتال کی گئی جن میں سے 3 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔

ایس ایس پی بلدیہ کا کہنا ہے کہ آپریشن میں مدینہ کالونی اور بلدیہ ٹاؤن کی 5 پولیس موبائلوں سمیت 42 اہلکاروں نےحصہ لیا۔

دوسری جانب پولیس نے حب ریور روڈ پر رئیس گوٹھ سے 3 جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔

ادھر کراچی کے علاقے قائد آباد میں لوٹ مار کرنے والے 2 ڈاکوؤں کو شہریوں نےپکڑ لیا، جن پر تشدد کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔

تازہ ترین