• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نئی حلقہ بندیوں کا بل سینیٹ میں پیش نہ کیا جاسکا

New Circle Bills Could Not Be Submitted In The Senate

نئی حلقہ بندیوں سے متعلق آئینی ترمیمی بل 2017ء اراکان کی تعداد کم ہونے کے سبب سینیٹ میں پیش نہ کیا جاسکا ۔

ذرائع کے مطابق سینیٹ اجلاس کے دوران ارکان کی تعداد 50 سے بھی کم تھی ۔

آئینی ترمیم بل کی منظوری کے لئے سینیٹ کے کل ارکان کی دو تہائی اکثریت ضروری ہے ۔

تازہ ترین