دفتر خارجہ نے کنٹرول لائن پر شہری آبادیوں کو نشانہ بنانے پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو طلب کرکے احتجاجی مراسلہ تھمادیا۔
ذرائع کے مطابق ڈی جی سائوتھ ایشیا ڈاکٹر فیصل نے احتجاجی مراسلہ بھاتی ڈپٹی ہائی کمشنر کے حوالے کیا ۔
ذرائع کے مطابق چری کوٹ سیکٹر میں بھارتی گولہ باری سے 2شہری شہید اور 5 زخمی ہوئے تھے ۔