• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانس میں چرچ کی کھدائی، 12ویں صدی کا خزانہ برآمد

فرانس میں ماہرین آثار قدیمہ نے ایک سابقہ چرچ کے نیچے کھدائی کے دوران قیمتی سکے برآمد کر لیے، جن میں سے کچھ کا تعلق اسلامی ممالک سے ہے۔

800سال سے مدفون اس خزانے میں چاندی اور سونے کے سکے، انگوٹھیاں اور سونے سے بنے دیگر زیورات شامل ہیں۔

یہ اپنی نوعیت کی پہلی دریافت ہے جس میں عرب ممالک کے سکے، چاندی سے بنے فرانسیسی سکے، انگوٹھی اور دیگر نوادرات ایک ساتھ برآمد کیے گئے ہیں۔

تازہ ترین