• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی وی کےمعطل ڈائریکٹر کرنٹ افیئرز ملازمت سے برخاست

Defeats Ptvs Director Dismissed By Staff Affairs

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پاکستان ٹیلی وژن کے معطل ڈائریکٹر کرنٹ افیئرز کو ملازمت سے برخاست کرنے کی منظوری دے دی۔

برخاست کئے جانے والے ڈائریکٹر کرنٹ افیئرز پر اختیارات کے ناجائز استعمال، فرائض میں غفلت اور خواتین کو ہراساں کرنے کے الزامات تھے۔

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی صدرات میں اجلاس کے دوران یہ معاملہ اٹھایا گیا توانہوں نے ہدایت کی کہ اداروں کی بدنامی کا باعث بننے والے اور عمر کی حد پوری کرنے والے مستقل اور کنٹریکٹ ملازمین سے قواعد و ضوابط کے مطابق نمٹا جائے۔

تازہ ترین