• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوسووو: پارلیمان پر بم حملے میں ملوث 4افراد کو سزائے قید

Four Sentenced In Kosovo For Parliament Attack

کوسووو کی عدالت نے گزشتہ برس پارلیمان کی عمارت پر ہوئے ایک بم حملے میں ملوث ہونے کے الزام میں 4افراد کو قید کی سزائیں سنا دی ہیں۔

مقامی میڈیا کے مطابق ان مجرمان کو 2تا 8سال قید کی سزائیں سنائی گئی ہیں۔

گزشتہ برس اگست میں ان افراد نے پارلیمان کی عمارت پر دستی بم پھینکا تھا۔

یہ کارروائی پرسٹینا کی مونٹینیگرو کے ساتھ بارڈر ڈیل کے خلاف احتجاج کے طور پر کیا گیا تھا۔

تازہ ترین