• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Naughty Rat Mickey Mouse Has Been 89 Years Old

مشہورِ زمانہ اور بچوں کے ہر دلعزیز مکی ماؤس کی آج 18نومبر کو 89ویں سالگرہ منائی جارہی ہے۔\

والٹ ڈزنی کی اس تخلیق کو پہلی بار 1928ء میں ا سکرین پر متعارف کرایا گیا تھا۔

مکی ماؤس کی پہلی فلم اسٹیم بوٹ ولی تھی جبکہ 1978ء میں مکی ماؤس کو واک آف فیم میں شامل ہونے کا اعزاز بھی ملا۔

اس شرارتی چوہے کو اب تک140 سے زائد فلموں میں پیش کیا جا چکا ہے۔

مکی ماؤس کے تخلیق کار فریڈ مور اور فلائیڈ گورڈ فرسن تھے۔

مکی ماؤس کیلئے والٹ ڈزنی، جمی میکڈونلڈ، وین الوائن، بریٹ ایوان اور کرس دائمنٹول نے اپنی آوازوں کا جادو جگایا۔

مکی ماؤس آج بھی پہلے دن کی طرح مقبول ہے جبکہ اس کی دوست منی ماؤس کی شہرت بھی کسی سے کم نہیں۔

تازہ ترین