• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی کمپنی نے 400کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی تیز ترین الیکٹر ک کار متعارف کروادی۔

معروف امریکی کمپنی نے 400کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی دنیا کی تیز ترین الیکٹر ک اسپورٹس کار متعارف کروا دی۔

امریکی شہر لاس اینجلس میں منعقد ہونے والے ایک ایونٹ کے دوران پیش کی جانے والی روڈسٹر نامی یہ گاڑی ایک مرتبہ چارج کرنے پر 1ہزار کلو میٹر کا سفر طے کرسکتی ہے۔

اس گاڑی کی قیمت 2لاکھ امریکی ڈالر رکھی گئی ہے جبکہ یہ 2020ء میں فروخت کیلئے پیش کی جائے گی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل دنیا کی تیز ترین الیکٹر ک کار چین نے متعارف کروائی تھی جس کی زیادہ سے زیادہ رفتار 310کلو میٹر فی گھنٹی تھی۔

تازہ ترین