• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Powerful 63 Magnitude Earthquake Hits Southern China Near Indian Border

چین میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق چین کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں زلزلہ آیا ہے جس کی ریکٹر اسکیل پر شدت 6اعشاریہ 9 نوٹ کی گئی ہے۔

امریکی جیولوجیکل سروے کا مزید کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز چین اور بھارت سرحد ہے جبکہ اس کی زیر زمین گہرائی10کلومیٹر تھی۔

غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق زلزلے کے جھٹکے تبت میں بھی محسوس کیے گئے ہیں، تاہم اس سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

تازہ ترین